بول زلالی(urinary incontinence) کے لیےنسخہ
ھوالشافی:
سنگ سرماہی
نمک مولی
جوکھار
ریوندخطائی
برابر وزن
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ باریک پیس کرمحفوظ کرلیں۔
طریقہ استعمال:
ایک،ایک
گرام ہمراہ عرق مکو ، کاسنی۔
غذائیں:
چارٹ میں موجود غدی اعصابی و اعصابی
غدی اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
·
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
·
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
·
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔