جوشاندہ براۓبندش بول،پتھری گردہ ومثانہ(Cystolithiasis)
افعال واثرات:
·
عسر بول کی صورت میں استعمال سے فورا پیشاب
جاری ہوجاتاہے۔
·
گروہ ومثانہ کی پتھریوں کو ریزہ ریزہ کرکے
خارج کردیتاہے۔
·
آئندہ پتھریوں کی پیدائش روکتاہے۔
ھوالشافی:
سفوف برنا ١تولہ
نوشادر ١تولہ
اجوائن دیسی ١تولہ
پانی ڈیڑھ پاٶ
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ پیس کرپانی میں ڈال کر اچھی طرح
جوش دیں جب پانی آدھارہ جائےتو پن لیں اور میٹھا کرکے استعمال میں لائیں۔
مقدار خوراک:
جوشاندہ ایک، ایک چھٹانک دن میں تین بار دیں۔
غذائیں:
چارٹ میں موجود غدی عضلاتی و غدی اعصابی اغذیہ
استعمال کریں۔
نوٹ:
·
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
·
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
·
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔