لیوکیمیا (Leukemia)،دم الابیض یاخون کا پھیکاپڑجانا
·
خون میں
سرخ ذرات کی کمی اور سفید ذرات کی زیادتی۔
·
سفید ذرات خون کا ہڈی کے گودا میں جاکر کیمیائی
عمل سے سرخ ذرات میں تبدیل نہ ہونا۔
لیوکیمیاکی صورتیں:
١۔خلط سودا کی کمی ہوجانا۔
٢۔رطوبات و خلط بلغم کی زیادتی۔
علاج:
اصل سبب تلاش کرکے علاج کیاجاناچاہیے۔
خلط بلغم کی زیادتی سے ہونے والے لیوکیمیاکاعلاج
ھوالشافی:
·
١۔کشتہ فولا 5تولہ
·
٢۔ہلیلہ زرد 10تولہ
·
٣۔خولنجاں 20تولہ
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ پیس حب بقدر نخود بنالیں۔
مقدار خوراک:
ایک ایک گولی دن میں تین بار ہمراہ قہوہ لونگ اور دار چینی۔
غذائیں:
چارٹ میں موجود عضلاتی اعصابی
و عضلاتی غدی اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
·
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
·
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
·
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔