MrJazsohanisharma

sehatkada عضلاتی غدی(خشک گرم)مقوی کا نسخہ

Unordered List

 



 

 عضلاتی غدی(خشک گرم)مقوی کا نسخہ

فوائد

 فالج

  لقوہ

  جوڑوں کے درد

عرق النساء(شیاٹیکا)

کمر درد

  قولنج

  نامردی

یہ دوا افیون کی زہر کو بھی ختم کرتی ہے۔ اعصابی اور بلغمی امراض کے لیے بےانتہا مفید ہے۔

اجزاء:

جاؤتر: 20 گرام

لونگ: 20 گرام

دار چینی: 20 گرام

بالچھڑ: 20 گرام

خولنجاں: 20 گرام

زعفران: 6 گرام

ازداقی مدبر: 20 گرام

شہد: 450 گرام

تیاری کا طریقہ:

تمام اجزاء کو باریک پیس لیں اور پھر شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

استعمال کا طریقہ:

دن میں تین بار ایک سے ڈیڑھ گرام کی مقدار میں پانی یا قہوہ کے ساتھ لیں۔

طب صابر کےنسخہ جات

اس سلسلہ میں قانون مفرد اعضاء،طب صابر کےمجربات تفصیلا بیان کیے جائیں گے

خشک گرم(عضلاتی غدی)مجربات

نوٹ:

·      ١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔

·      ٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں

·      ٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔

مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری  کے لیے  03167576203 وٹس اپ  نمبر پر رابطہ کریں

علمِ طب سے آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔

WhatsApp group

Facebook

WhatsApp Channel 

Pinterest

YouTube

Website

Telegram 

 




Sehatkada

As a herbalist, I've always been fascinated by the power of nature to heal and nurture our bodies. I've spent years studying and researching the ancient art of herbalism, and I'm excited to share my knowledge with you. On this blog, I'll be sharing articles, recipes, and tips on how to use herbs to improve your health and wellbeing.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی