افعال واثرات:
١۔اختلاج قلب دور کرتاہے ۔
٢۔خفقان قلب کے بےمثال۔
٣۔بلڈپریشر کے لیے آب حیات۔
ھوالشافی:
١۔گاٶزبان 6تولہ
٢۔ابریشم 6تولہ
٣۔کشنیز 5تولہ
٤۔صندل 6تولہ
٥۔گل سرخ 5تولہ
٦۔الائچی خورد 5تولہ
٧۔چینی ڈیڑھ
کلو
ترکیب تیاری:
معروف طریقہ سے خمیرہ بنالیں۔
نوٹ:
دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں اور اپنے طبیب
کے مشورہ سے استعمال کریں۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔