کوئی عنوان نہیں


 سوداوی مزاج کی خاص علامات:

1. گندمی اور سیاہی مائل رنگت۔

2. چہرے پر سیاہی، کیل مہاسے اور سیاہ داغ۔

3. آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے۔

4. جلد پر سرخ دھبے۔

5. جلد پر خارش اور جلدی نہ بچنے والے دانے اور پھنسیاں۔

6. جسم و جلد میں خشکی کی زیادتی۔

7. سارا جسم دبلا جبکہ پیٹ مشک کی طرح باہر بڑھا ہوا۔

8. سر پر بال کثرت سے ہونا لیکن پھر آہستہ آہستہ درمیان سے گنج ہو جانا۔

9. اکثر سوچ و بچار کرتے رہنا۔

10. نیند کی کمی۔

11. ڈراؤنے خواب جن میں سیاہ و سرخ چیزیں دکھائی دینا۔

12. قبض رہنا اور قضائے حاجت کے وقت کافی دیر لگانا۔

13. پاخانہ کا جلن کے ساتھ آنا۔

14. بواسیر کا عارضہ ہونا۔

15. انتشار کی زیادتی جبکہ مادہ منویہ کا کم ہونا۔

16. ترش ڈکاریں آنا۔

17. معدے میں جلن ہوتا۔

18. مقعد میں درد و جلن ہونا اور خون آجانا۔

19. جلد پر موہکے،مسے یا ساہ تل کے نشان ہونا۔

20. گیس و ریاح کی زیادتی ہونا۔

21. چنبل،دھدر،فنگس اور خشک خارش ہونا۔

22. احتلام کی کثرت ہونا۔

23. کولیسٹرول کا بڑھ جانا۔

24. سانس کا پھولنا۔

25. یورک ایسڈ کا بڑھ جانا اور جوڑوں میں سوجن اور شدید درد ہونا۔

26. گنٹھیا،ٹی بی، خشک دمہ۔27.  مالیخولیا اور نمونیہ کا عارضہ لاحق ہونا۔

27. منہ سے خون آنا

28. لقوہ یا رعشہ (ہاتھوں کا کانپنا)

29. بواسیر خونی و بادی۔

30. ہیپاٹائٹس بی و سی ہونا۔

31. کینسر۔

32. منہ کا ذائقہ کڑوایا ترش رہنا۔

33. لذت و مسرت کے جذبات کا غالب رہنا۔

34. خاص کر جنسی جذبہ کا غالب رہنا۔

34. پیشاب کی رنگت سرخی یا سیاہی مائل ہونا۔

*مزید معلومات کے لیے آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں:* 

+92 316 757 6203

علمِ طب سے آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔

1_صحت کدہ (Sehatkada) https://chat.whatsapp.com/HC3uQ9vZc0iDerCDOHfJ6k

فیس بک

https://www.facebook.com/profile.php?id=100091854133329&mibextid=ZbWKwL

ٹیلی گرام

https://t.me/joinchat/U-RXJMneJVWzZuHC

وٹس اپ چینل 

https://whatsapp.com/channel/0029Va8SqdwLo4hYBtFXPV2K

Pinterest

https://pin.it/1WILMjFmi

YouTube

https://youtube.com/@sehatkada-u7i?si=bwyHtKS69SQqKaVD

Sehatkada

As a herbalist, I've always been fascinated by the power of nature to heal and nurture our bodies. I've spent years studying and researching the ancient art of herbalism, and I'm excited to share my knowledge with you. On this blog, I'll be sharing articles, recipes, and tips on how to use herbs to improve your health and wellbeing.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی