پتہ کی پتھری (cholelithiasis) کے لیےنسسخہgallstones
ھوالشافی:
١۔ریوند خطائی
٢۔نوشادر
٣۔فلفل سیاہ
٤۔میٹھاسوڈا
٥۔قلمی شورہ
٦۔گندھک آملہ سارے
برابر وزن
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ پیس کرہ محفوظ کرلیں۔
طریقہ استعمال:
نصف گرام سے ایک گرام ہمراہ الائچی و زیرہ سفید
کی چائے۔
افعال واثرات:
·
پتہ کی پتھری کو تحلیل کرکے خارج کرتی ہے۔
·
جگر و غدد کو تقویت دیتی ہے۔
·
غدی اعصابی مزاج ہے۔
غذائیں:
غذائی چارٹ میں موجود غدی اعصابی و اعصابی غدی اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
·
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
·
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
·
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔