کیل مہاسوں(Acne) کے لیے
کیل مہاسوں کی وجوہات؟
1.
جسم میں ترشی و تیزابیت کی زیادتی۔
2.
جسم میں سودا کابڑھ جانا۔
3.
جنسی اعضا ٕ سے فضلات کا درست اخراج نہ پانا۔
ھوالشافی:
·
۔ریٹھا
·
۔گندھک آملہ سار
·
۔ہلدی خالص
·
۔اسوں
برابر وزن
ترکیب تیاری:
تمام اجزا ٕ ءباریک پیس کر ویزلین میں ملا لیں۔رات کو چہرہ یامقام
ماٶف پر لگائیں۔
مقدار خوراک:
ویزلین ملانےسے پہلے کچھ دوائی الگ کرلیں۔چارچار رتی دن میں
چاربار ۔
غذائیں:
غذائی چارٹ میں موجود غدی عضلاتی و غدی اعصابی
اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
·
١۔دوران تیاری ترکیب
وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
·
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور
طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
·
٣۔پنسار سے ادویات کی
پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے.