کھانسی((coughکی اقسام اور علاج

 


کھانسی((coughکی اقسام اور علاج

  • جانناچاہیے کھانسی کی تین اقسام ہیں کیوں کہ انسان کا جسم تین قسم کےحیاتی ٹشوز(مسکولر،ایپی تھلیل،نروس) سے مل کر بناہے۔جب کھانسی ہوگی تو کسی ایک ٹشو میں تحریک ہوگی۔

کھانسی کی اقسام:

  1. ۔اعصابی یابلغمی کھانسی(نروس ٹشو)
  2. ۔غدی یاصفراوی کھانسی(ایپیتھلیل ٹشو)
  3. ۔عضلاتی یاسوداوی کھانسی(مسکولرٹشو)

١۔اعصابی یابلغمی کھانسی

نروس یااعصابی نسیج (ٹشو)میں تحریک سے ہوتی ہے۔

ھوالشافی:

١۔تخم پیاز                   ١تولہ

٢۔دارچینی                  ١تولہ

٣۔کاکڑاسنگھی             ١تولہ

٤۔پھٹکری بریاں           ١تولہ

ترکیب تیاری:

تمام اجزا ءکو اچھی طرح پیس کر محفوظ کرلیں۔

غذائی علاج:

غذائی چارٹ میں موجود عضلاتی غدی و غدی عضلاتی اغذیہ استعمال کریں ۔

 نوٹ:

١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔

٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں

٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔

 

مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری  کے لیے  03167576203 وٹس اپ  نمبر پر رابطہ کریں

علمِ طب سے آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔

WhatsApp group

Facebook

WhatsApp Channel 

Pinterest

YouTube

Website

Telegram 

Sehatkada

As a herbalist, I've always been fascinated by the power of nature to heal and nurture our bodies. I've spent years studying and researching the ancient art of herbalism, and I'm excited to share my knowledge with you. On this blog, I'll be sharing articles, recipes, and tips on how to use herbs to improve your health and wellbeing.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی