
بندال یا بندال ڈوڈا (Bristly luffa) :طبی فواٸد اور ایک مفید نسخہ
فوائد:
١۔مدت سے رکی ہوئی ماہواری کو جاری کرتاہے۔
٢۔مردہ جنین کو جسم سے خارج کرنے کے لیے
استعمال کیاجاتاہے۔
٣۔بواسیری مسوں کاخاتمہ کرتاہے۔
٤۔دائمی قبض اور قولنج کے لیے انتہائی فائدہ
مند ہے۔
مقدار خوراک:
پھلی دو سے تین عدد۔جڑ تین گرام تک۔
نوٹ:
·
بندال ڈوڈا نہایت قوی مسہل ہے لہذا مقدار کا
خاص خیال رکھیں۔
·
حاملہ خواتین کو استعمال نہ کروایاجائے۔
بندال پر مشتمل نسخہ:
ھوالشافی:
اجوائن 40گرام
رائی 40گرام
بندال ڈوڈا 20گرام
ترکیب وتیاری:
تمام اجزا ٕ ءپیس کر پانی کی مدد سےحب
بقدر نخود تیارکرلیں۔
مقدارِخوراک:
ایک ایک گولی صبح دوپہر شام۔
فوائد:
١۔دائمی قبض کے لیےمفید و بےضررہے۔
٢۔قولنج میں اعلیٰ درجہ کی داو ہے۔
٣۔بواسیری مسوں پرلگانے سے مسے خشک ہوجاتے ہیں۔
نوٹ:
·
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
·
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
·
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔