دردِ شقیقہ(migraine): آدھے سر کے درد کا قدرتی علاج:
دردِ شقیقہ یا آدھے سر کا درد ایک تکلیف دہ کیفیت ہے جو مریض کو دن بھر کی سرگرمیوں سے محروم کر دیتی ہے۔ یہ درد اکثر سر کے ایک حصے میں شدید دباؤ، متلی، روشنیوں کے تاثرات اور آوازوں کے لیے حساسیت جیسی علامات کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ جدید طرزِ زندگی، نیند کی کمی، ذہنی تناؤ اور غذائی بے اعتدالی اس کے اہم محرکات ہیں۔ تاہم، طبِ قدیم میں اس کے لیے قدرتی علاج موجود ہیں جو بغیر کیمیکلز کے اثرات کے درد سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔
دردِ شقیقہ(migraine) کا آزمودہ نسخہ
ھوالشافی:
اجزاء (ایک وقت کی مقدار):
1. اسطخودوس(Lavender ):4گرام
2. دھنیا (Coriander)4:گرام
3. کالی مرچ(Black Pepper):8عدد
ترکیبِ تیاری:
تمام اجزاء کو ڈیڑھ کپ پانی میں ہلکی آنچ پر
اُبالیں۔ جب پانی ایک کپ رہ جائے تو چھان لیں۔ اس قہوے کو دن میں تین بار (صبح،
دوپہر، شام) استعمال کریں۔ ۔ ان شاء اللہ، چند دنوں میں درد میں واضح کمی محسوس
ہوگی۔
احتیاطی تدابیر اور ہدایات:
· ماہرِ طب کی نگرانی ضروری: یہ نسخہ صرف کوالیفائیڈ حکیم یا دوا ساز کی
ہدایت پر تیار کریں۔
· مقدار کا خیال: اجزاء کی مقدار اور تناسب میں کمی بیشی نسخے کے اثرات کو
متاثر کر سکتی ہے۔
· مزاج اور مشورہ: اپنے مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے کسی طبیب کے مشورے پر
استعمال کریں۔
· معیاری ادویات: پنسار سے اجزاء خریدنے سے قبل ان کی اصلیت اور خالصیت
یقینی بنائیں۔
· ادویات کی تیاری، مشورے یا آرڈر کے لیے وٹس
ایپ نمبر 03167576203 پر رابطہ کریں۔
دردِ شقیقہ سے بچاؤ کے لیے عمومی مشورے:
· تناؤ اور تھکاوٹ سے بچیں۔
· روزانہ 7-8 گھنٹے کی نیند لیں۔
· پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
· مرغن غذاؤں، کیفین اور تمباکو نوشی سے پرہیز
کریں۔
مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری کے لیے
03167576203 وٹس اپ نمبر پر رابطہ
کریں
علمِ طب سے آگاہی کے لیے ہمارے ان
گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔
WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/HC3uQ9vZc0iDerCDOHfJ6k
Facebook
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091854133329&mibextid=ZbWKwL
WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Va8SqdwLo4hYBtFXPV2K
Pinterest
https://pin.it/1WILMjFmi
YouTube
https://youtube.com/@sehatkada-u7i?si=bwyHtKS69SQqKaVD
Website🌐
https://sehatkadaherbals.blogspot.com/
Telegram
https://t.me/joinchat/U-RXJMneJVWzZuHC