MrJazsohanisharma

جائفل کےفوائداور حکیم انقلاب استاد ،دوست محمد صابر ملتانیؒ کا پیش کردہ نسخہ "Medicinal benefits of nutmeg"

Unordered List

 


 

جائفل کےفوائداور حکیم انقلاب استاد ،دوست محمد صابر ملتانیؒ کا پیش کردہ نسخہ

"Medicinal benefits of nutmeg"

جائفل کےفوائد:

1.   ضعف قلب کو دور کرتی ہے۔

2.   دل ڈوبنے لگے تو اس کا استعمال  کرنا فوری اثر  دکھاتاہے ۔

3.   جسم سرد ہو کر ٹھنڈے پسینے آناشروع ہوجائیںتو اس کے استعمال سے ٹھنڈے پسینے رک جاتے ہیں ۔

4.   اسہال اور قے روکنےکے لیے بہترین دوا ہے۔

5.   کثرت بول (پیشاب کی زیادتی) کے لیے اعلیٰ درجہ کی دوا کا مقام رکھتی ہے۔

6.   غذاء کو جزو بدن بننے کے قابل بناتی ہے۔

7.   رکے ہوئےفاسد مواد کو تحلیل اور ریاح کو خارج کرتی ہے۔

8.   معدہ کے عضلات میں تحریک پیدا کرکے بھوک لگاتی ہے۔

9.   انتشار کی کمی کو دور کرکے ضعف باہ کو دور کرتی ہے۔

10.                 طلاٶں اور روغنوں میں کثرت سے استعمال کیا جاتاہے۔

11.                 قوت امساک بڑھاتی ہے۔

12.                 فالج و لقوی کے لیے بےحد مفید ہے ۔

13.                 نمونیا اور سرسام کےلیےبےانتہاء فائدہ مند ہے ۔

14.                 جوڑوں کے درد اور ریحی دروں کے لیے مفید ہے۔

 جائفل پر مشتمل ایک مفیدنسخہ:

ھوالشافی:

·      دار چینی      300گرام

·      لونگ             100گرام

·      جاوتری         200گرام    

ترکیب و تیاری:

تمام اجزا کو باریک پیس لیں۔بس تیار ہے۔

فوائد:

اوپر بیان کیے گئے فوائد کی بدرجہ اتم حامل ہے۔

مقدار خوراک:

4رتی تا ایک گرامدن میں چار بار ہمراہ پانی یا قہوہ لونگ دار چینی۔

 نوٹ:

١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔

٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں

٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں

 

۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے

 

مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری  کے لیے  03167576203 وٹس اپ  نمبر پر رابطہ کریں

Sehatkada

As a herbalist, I've always been fascinated by the power of nature to heal and nurture our bodies. I've spent years studying and researching the ancient art of herbalism, and I'm excited to share my knowledge with you. On this blog, I'll be sharing articles, recipes, and tips on how to use herbs to improve your health and wellbeing.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی