جلق کی وجہ سے کجی کے لیے
اس موضوع پر تفصیل سے لکھناچاہ رہاتھا۔خاص کر اس کے اسباب ،ماہیت
مرض اور قانون علاج لیکن صرف ایک نسخہ پر اکتفا ٕ کیاہے۔جسے مزید معلومات درکار
ہوں رابطہ کر سکتاہے۔
یہ ذہن میں رہے کہ یہ معض مشکل علاج میں سے ہے لیکن لاعلاج
نہیں ۔اس کے لیے طبیب سے زیادہ مریض کو کوشش کرناپڑے گی۔کجی کا مطلب ہے کہ جس طرف
نفس کو جھکاؤ ہے اس کی مخالف سمت کے خلیات مردہ ہوچکے ہیں۔انہیں زندہ کرنے کی
ضرورت ہے۔ان کا زندہ کرناممکن ہےجیساکہ جسم کے کسی حصہ پر کٹ لگنے کے بعد دوبارہ نئے
خلیات کاپیداہو کر اس اس جگہ کی بھرائی کرنا۔لیکن صبر اور محنت درکارہے۔
ھوالشافی:
١۔مرچ سیاہ 6ماشہ
٢۔ریوندخطائی 1تولہ
٣۔خولنجاں 1تولہ
٤۔سنڈھ 1تولہ
٥۔دیسی گھی 2تولہ
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ باریک کرکے گھی میں بریاں کرلیں۔تھوڑا ساپانی
ڈال کر حلوہ بنالیں۔
طریقہ استعمال:
حلوہ کو ململ کے کپڑا میں باندھ کر عضو اور اس کے
اردگردٹکور کریں۔یہ عمل دن میں دوبار مسلسل دوہفتہ کریں۔ اللہ کے فضل سےمکمل آرام
آجائےگا۔
کھانے کے لیے دوا:
مندرجہ بالا ہی سے حلوہ بنانے سے پہلے کچھ سفوف الگ کرلیں
اور دو دو گرام دن میں چار بار کھائیں
انتہائی مفید ہے۔
غذائیں:مندرجہ ذیل غذاؤں میں سے
استعمال کریں۔
صبح: کھجور۔حلوہ بادام ۔حلوہ سوجی تر بتر دیسی گھی والا۔مکھن
بادام۔
دوپہر: گوشت بکرا۔گوشت دیسی مرغی۔انڈے۔ساگ میتھی۔کلیجی۔گوشت تیتر۔
گوشت بٹیر۔ گوشت مرغابی۔ گوشت بطخ۔ٹینڈے۔کدو۔دال مونگ۔دلیہ۔کالی مرچ۔ادرک۔ہلدی۔نمک۔دیسی
گھی۔
پھل: آم۔کھجور۔خوبانی۔چلغوزہ۔شہتوت۔پپیتہ ،خربوزہ۔انگورشیریں۔انارشیریں۔امرود
مشروبات: شربت شہتوت۔ملک شیک آم والا(اونٹنی یا بکری کا دودھ)روغن
ارنڈ۔روغن زیتون۔سنڈھ والا دودھ۔
مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری کے لیے 03167576203 وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں
علمِ طب سے آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت
اختیار کریں۔
WhatsApp
group
Facebook
WhatsApp
Channel
Pinterest
YouTube
Website
Telegram