کولیسٹرول کی دشمن چٹنی

کولیسٹرول کی دشمن چٹنی

افعال واثرات:

١۔مقوی معدہ و اعلیٰ درجہ کی ہاضم ہے۔

٢۔سالن میں استعمال سے سالن کے جلد ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے۔

٣۔ریاح معدہ کو دور کرتی ہے۔

٤۔سوداء کو اعتدال پر لاتی ہے۔

٥۔سینہ کی جلن دور کرتی ہے۔

٦۔ہائی بلڈپریشر کی خاص دوا ہے۔

ھوالشافی:

١۔ادرک              60گرام

٢۔فلفل سیاہ          8دانہ

٣۔لہسن             5عدد

٤۔دھنیا               6گرام

٥۔زیرہ سفید           3گرام

ترکیب تیاری:

تمام چیزوں کی معروف طریقہ پر چٹنی بناکر آدھی صبح اور آدھی شام استعمال کریں۔

 نوٹ:

١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔

٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں

٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں

۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے

مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری  کے لیے  03167576203 وٹس اپ  نمبر پر رابطہ کریں

علمِ طب سے آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔

WhatsApp group

Facebook

WhatsApp Channel 

Pinterest

YouTube

Website

Telegram 

Sehatkada

As a herbalist, I've always been fascinated by the power of nature to heal and nurture our bodies. I've spent years studying and researching the ancient art of herbalism, and I'm excited to share my knowledge with you. On this blog, I'll be sharing articles, recipes, and tips on how to use herbs to improve your health and wellbeing.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی