ھوالشافی:
١۔حنظل
٢۔کشتہ بارہ سنگھا
٣۔رائی
تمام اجزاءبرابر وزن
ترکیب تیاری:
تمام اجزا ٕ باریک پیس کر حب بقدر نخود بنا لیں۔
مقدار خوراک:
دو،دو گولی تین ٹائم۔شدت کی صورت میں ہر گھنٹے بعد ایک ایک گولی ہمراہ قہوہ اجوائن،پودینہ، ادرک ۔
غذائیں:
غذائی
چارٹ میں موجود غدی عضلاتی و غدی اعصابی
اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔