امراض معدہ کے لیے بےمثال نسخہ
فوائد:
١۔تبخیرمعدہ کےلیےبےمثال۔
٢۔نفخ معدہ(پیٹ میں
گیس کا رک جانا)
٣۔قراقر معدہ(آنتوں
میں ہوا کا حرکت کرنا)۔
٤۔فتق(یعنی ہرنیا) کے لیے بھروسہ کی دوا۔
٥۔بھوک کھل جاتی ہے۔
٦۔ریاح سے پیدا ہونے والی تمام علامات کے لیے شافی ہے۔
٧۔ریحی دردوں کے لیے تریاق سے بڑھ کر ہے۔
سوداوی (عضلاتی اعصابی)مزاج والوں کے لیےہے۔
ھوالشافی:
١۔مرچ سرخ ١٢ تولہ
٢۔رائی ١٢ تولہ
٣۔کشتہ فولاد ٤تولہ
٤۔ازراقی مدبر ٤تولہ
ترکیب تیاری:
تمام اجزا ٕ باریک پیس کر حب بقدر نخودبنالیں۔
مقدار خوراک:
ایک ایک گولی تین ٹائم ہمراہ قہوہ اجوائن،پودینہ،تیزپات۔
نوٹ:
اگر ساتھ قبض بھی ہوتو حب صابربھی ساتھ استعمال کرنا ضروری
ہے۔
غذائیں:
چارٹ میں موجود عضلاتی غدی و غدی عضلای اغذیہ استعمال کریں۔
نوٹ:
١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔
٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں
٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں۔بصورت
دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔
